ُُفن لینڈ کی اسکالرشپس کی مکمل معلومات: جہاں PR ملنا بہت اسان ہے.

بیچلرز کے لیے: پہلے سال کے لیے کوئی اسکالرشپ پیش نہیں کی جاتی، تاہم طلباء ابتدائی برڈ ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں جو یونیورسٹی سے یونیورسٹی میں مختلف ہوتی ہے۔ کچھ 15% پیش کرتے ہیں اور کچھ 50% پیش کرتے ہیں۔ ابتدائی برڈ ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے، طالب علم کو داخلہ کا خط موصول ہونے کے بعد 14 دنوں کے اندر فیس ادا کرنا ہوگی۔

فرانس Effile اسکالرشپ پر آنلائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

اس اسکالرشپ کے تحت سٹوڈنٹس کو €1,181 اور 12-36 ماہ کے لیے دیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاؤہ ، ایفل ایکسی لینس اسکالرشپ پروگرام سٹوڈنٹس کی مختلف اخراجات کو پورا کرتا ہے۔ جس میں سے بین الاقوامی ہوئی سفر ( پاکستان سے فرانس تک) واپسی کا سفر، (فرانس سے پاکستان تک) فرانس کے اندر ٹرانسپورٹ، اور اس کے ساتھ ساتھ ہیلتھ انشورنس، اور کلچرز سرگرمیاں اسکالرشپ ہولڈرز کو مخصوص کے تحت اضافی ہاؤسنگ الاؤنس بھی دیا جاتا ہے۔

Common Wealth برطانیہ کی اسکالرشپ کی تفصیلات اور اپلائی طریقہ کا طریقہ کار

کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن برطانیہ کی مشہور اسکالرشپ ہے جس کے اوپر بہت سے سٹوڈنٹس اسکالرشپ کے اوپر لندن کے مختلف یونیورسٹیوں میں پڑھتےہے۔ یہ اسکالرشپ ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈی کیلئے کے لیے برطانیہ کی حکومت کی طرف سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کیلئے ہر سال دی جاتی ہے۔اس اسکالرشپ کے تحت اپ برطانیہ میں ہر شعبے (ایم بی اے کے علاوہ) میں داخلہ لے سکتے ہے ۔