ترکی کی تمام انٹرنیشنل اسکالرشپس کی لسٹ اور تفصیلات

ترکی ایشیاء اور یورپ کے بارڈر پر پر ایک ملک ہے۔ جس کی ایک لمبی ثقافت سے لوگ دنیا بھر میں واقف ہے۔ ترکی ایجوکیشن کی وجہ سے دنیا بھر بہت مقبول ہے۔ اور یہاں پر دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں ہے۔ جس میں دنیا بھر کے لوگ اکر یہاں پڑھتے ہے۔ ترکی کے اندر بہت زیادہ اسکالرشپس ہے جس میں گورنمنٹ اور یونیورسٹیاں یہ اسکالرشپس انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو دیتی ہے۔اس تحریر میں ترکی کی مشہور اسکالرشپس کی تفصیلات میں شئیر کررہا ہو۔ جس پر بہت سارے پاکستانی اور انٹرنیشنل سٹوڈنٹس ہر سال اسکالرشپ کے اوپر جاتے ہے۔