Ful Bright امریکن اسکالرشپ پر پاکستانی سٹوڈنٹس کیسے اپلائی کریں؟

USA Ful Bright Scholarships for Pakistan

فلبرائٹ امریکہ کی سب سے بڑی اور بہترین

مختلف ملکوں امریکہ کی ایک ڈیپارٹمنٹ ہوتا ہے جو ان کی ایمبیسی کے نیچے کام کرتے ہے وہ یہ اسکالرشپ ہر سال سٹوڈنٹس کو افر کرتی ہے۔ پاکستان کے اندر ایک ادارہ ہے “یونائیٹڈ سٹیٹ ایجوکیشنل پاونڈیشن” جو اس اسکالرشپ کو دیکھتے ہے۔

اس اسکالرشپ کے انڈر آپ کو امریکہ میں (ماسٹرز اور پی ایچ ڈی دونوں) کیلئے اسکالرشپ ملے گا جو اپکی تمام اخراجات پاکستان سے جانے وہاں رہنے، پڑھنے کھانے کے ساتھ ساتھ اپکو ماہانہ 1000 ڈالرز سے لیکر 1500 ڈالرز تک دیا جائیگا۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے ذریعے اپکو یہ رقم دیا جاتا ہے۔ فیس، وظیفہ، ہیلتھ انشورنس اور ماسٹر طلباء کے لیے ایک ریٹرن ہوائی ٹکٹ وغیرہ۔ اسکالرشپ کی رقم سے امریکی ریاستوں میں مختلف ہوتی ہے. وہ اس بات کو مدنظر رکھتا ہے کہ اپ امریکہ کہ کونسی ریاست میں ہو۔ اس کے حساب سے ذیادہ یا کم کی جاتی ہے۔

اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیے گریجویٹ ریکارڈ امتحان لازمی ہے۔ اگر آپ اسکالرشپ میں منتخب ہو جاتے ہیں تو بعد میں اپنا انگلش لینگویج ٹیسٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اس کے بعد پھر وہ تمام امیدواروں کو پہلے ان کی فراہم کردہ ڈاکومنٹس کی بنیاد پر شارٹ لسٹ کرتے ہے ۔ اور اس کے بعد ان سے آسلام اباد میں انٹرویو لیا جاتا ہے۔ تمام شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے لیے ضروری ہے۔ کہ وہ انگلش لینگویج ٹیسٹ اسکور کو ضرور جمع کروائیں۔

طالب علم کے منتخب ہونے کے بعد، پھر فلبرائٹ آپ کو امریکہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں اپکو رکھتے ہے۔ اور وہ اپ کی دلچسپی، ترجیحات، گریجویٹ ریکارڈ امتحان میں لئیے گئے نمبروں اور انگلش ٹیسٹ میں نمبروں کے بنیاد پر فیصلہ کرتے ہے۔ عام طور پر پاکستان سے ہر سال 150-170 درخواست گزار کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ درخواست کے وقت، آپ پاکستان میں رہائش پذیر ہونا ضروری ہے اور آپ کو یونائیٹڈ سٹیٹ ایجوکیشنل پاونڈیشن کے ساتھ ایک بانڈ پر دستخط کرنا ہوں گے جس پر آپ نے کو بتانا ہوتا ہے کہ ڈگری مکمل ہونے کے بعد اپ واپس پاکستان جائیں گے۔

امریکہ میں اپنی ڈگری مکمل کرنے کے فوراً بعد پاکستان اور 2 پھر اپ 2 سال کیلئے اپ پاکستان میں خدمات انجام دینگے۔ ان اسکالرشپ میں بنیادی ڈاکومنٹس ضروری ہوتا ہے۔ جس کی تفصیلات کیلئے میں نیچے بٹن دے رہا ہو اپ وہاں سے حاصل کرسکتے ہے۔

ایک بات زہن میں نوٹ کریں کہ اس اسکالرشپ پر اپلائی کرتے وقت اپ کو ایک لیٹر لکھنا ہوگا جس کو “پرسنل سٹیٹمنٹ ” کہا جاتا ہے۔ جو اپکی سیلیکشن میں کردار ادا کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں