Common Wealth برطانیہ کی اسکالرشپ کی تفصیلات اور اپلائی طریقہ کا طریقہ کار

Introduction to scholarships:

کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن برطانیہ کی مشہور

اسکالرشپ ہے جس کے اوپر بہت سے سٹوڈنٹس اسکالرشپ کے اوپر لندن کے مختلف یونیورسٹیوں میں پڑھتے ہے۔ یہ اسکالرشپ ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈی کیلئے کے لیے برطانیہ کی حکومت کی طرف سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کیلئے ہر سال دی جاتی ہے۔اس اسکالرشپ کے تحت اپ برطانیہ میں ہر شعبے (ایم بی اے کے علاوہ) میں داخلہ لے سکتے ہے ۔

اس اسکالرشپ کیلئے درخواست کیسے دے سکتے ہے؟

Step: 1

کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن براہ راست درخواست قبول نہیں کرتا ہے۔ اس کیلئے اپکو ایجنسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس اسکالرشپ کمیشن نے ہر ملک میں انکا ایجنسی ہوتا ہے اس لیئے اپ اس پر اپلائی کرنے کیلئے ایجنسی پر اپلائی کرنا ہوتا ہے۔ (ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان میں نامزد کرنے والی ایجنسی ہے)۔ اس کیلئے اپ کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان پر اپلائی کرنا ہوگا۔

Step: 2

اپلائی کرنے کے بعد ایچ ای سی امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرتا ہے۔ اور اس لسٹ کو کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن کو بھیج دیتا ہے۔ ایک بات کو زہن میں نوٹ کریں کہ یہ اسکالرشپ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی نہیں ہے۔اسلئے اپکو ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کو درخواست دینے کے بعد کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن پر بھی اپلائی کرنا ہوگا۔ جس کا طریقہ کار نیچے آپ کو دیا جائیگا ۔

کامن ویلتھ کے ساتھ ساتھ ایچ ای سی کی سائٹس پر اپلائی کرنے بعد جب ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان شارٹ لسٹ امیدواوں کا نام بھیج دے گا تو اس کے بعد کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن جانچ پڑتال کرنے بعد اسکالرشپ دینے یا نہ دینے کی خبر اپکو بھیج دیگا۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان اس اسکالرشپ کو شارٹ لسٹ کرنے کیلئے یا تو آپکا انٹرویو لیگا اور یا ٹیسٹ!

بحرحال منتخب امیدواروں کو ایچ ای سی کی طرف سے نامزد اور انہیں اسکالرشپ کی پیشکش کریگا مزید یہ کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن صرف ایک فنڈنگ ​​ایجنسی ہے،

لہذا آپ برطانیہ کی کسی بھی یونیورسٹی پر آنلائن اپلائی کرنا ہوگا جو اپ باآسانی کسی بھی یونیورسٹی پر ان کی ویب سائٹ پر کرسکتے ہے۔ لہزا یونیورسٹی میں داخلہ کرنا اس وقت کرنا ہوگا۔ جس وقت اسکالرشپ کھلا ہوں۔

Step: 3

یونیورسٹی پر اپلائی کرنے کا اسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے گوگل میں اپ برطانیہ کی تمام یونیورسٹیوں کی لسٹ حاصل کریں اور اس کا ایک فائل بنائیں۔ اس کے بعد ہر ایک یونیورسٹی کا نام گوگل میں ترتیب سے سرچ کریں۔ اور اس میں اپنا مطلوبہ پروگرام تلاش کریں۔ جب اپکو معلوم ہوجائیں کہ اس یونیورسٹی میں اپکا مطلوبہ پروگرام ہے تو اپ اس پر اپلائی کریں۔ جب داخلہ ملے تو پیسوں کا بندوست اپ کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن پر چھوڑ دو۔

اس اسکالرشپ کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ صرف ایک سال کی ماسٹر ڈگری دیتا ہے۔ اور کمال یہ ہے کہ اس 1 سال کی ڈگری دنیا بھر میں قابل قبول ہے۔ ایک سال گزرنے کے بعد جب اپکو ڈگری مل جائیں تو پھر اپ پی ایچ ڈی کیلئے اپلائی کرسکتے ہے۔ لیکن ماسٹر کے بعد، آپ کے پاس ہے اپنے آبائی ملک واپس جانا ہوگا کیونکہ یہ اسکالرشپ کی شرط ہے کہ ڈگری مکمل کرنے بعد اپ تقریبا 2 سال تک پاکستان میں رہوں گے۔

اس اسکالرشپ میں مقابلہ سخت نہیں ہوتا کیونکہ کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن نے پاکستان کیلئے سیٹیں طے کر رکھی ہیں۔

اس اسکالرشپ کے تحت آپ کی فیس معاف کر دی جائیگی اور آپ کو ماہانہ £1,084، یا £1,330 فی مہینہ کا رہائشی الاؤنس ملتا ہے۔ وہ لوگ جو لندن کے میٹروپولیٹن علاقے کی یونیورسٹیوں میں ہیں۔ ان کو یہ رقم ضرورت کی بنیاد پر زیادہ کی جائیگی

۔مزید انفارمیشن نیچے بٹن میں موجود ہے آپ دی
سکتے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں