فرانس Effile اسکالرشپ پر آنلائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

اسکالرشپ کا تعرف:

ایفل ایکسی لینس اسکالرشپ پروگرام گورنمنٹ اف فرانس اسکالرشپ کے تحت سٹوڈنٹس کو €1,181 اور 12-36 ماہ کے لیے دیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاؤہ ، ایفل ایکسی لینس اسکالرشپ پروگرام سٹوڈنٹس کی مختلف اخراجات کو پورا کرتا ہے۔ جس میں سے بین الاقوامی ہوئی سفر ( پاکستان سے فرانس تک) واپسی کا سفر، (فرانس سے پاکستان تک) فرانس کے اندر ٹرانسپورٹ، اور اس کے ساتھ ساتھ ہیلتھ انشورنس، اور کلچرز سرگرمیاں اسکالرشپ ہولڈرز کو مخصوص کے تحت اضافی ہاؤسنگ الاؤنس بھی دیا جاتا ہے۔

ایفل ایکسی لینس اسکالرشپ پروگرام (زیادہ تر سٹوڈنٹس کی ٹیوشن فیس ادا نہیں کرتی) کیونکہ یونیورسٹیوں یونیورسٹیوں کی فیس زیادہ نہیں ہیں لہذا آپ آسانی سے اسکالرشپ سے بچت کرکے اس کا انتظام کرسکتے ہیں۔

کون لوگ اپلائی نہیں کرسکتے ؟

جس سٹوڈنٹس نے پہلے درخواست دی تھی اور وہ ریجکٹ ہوچکی ہے۔ اس کی درخواست دوبارہ قبول نہیں کی جائیگی۔، چاہے درخواست ایک مختلف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعہ یا کسی اور شعبے میں جمع کرائی گئی ہے۔ طلباء جو پہلے ہی ماسٹر کی سطح پر ایفل اسکالرشپ سے نوازا جا چکا ہے وہ دوبارہ درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔

درخواست دینے کا طریقہ

اسکالرشپ پر آنلائن اپلائی کیسے کی جاتی ہے؟ماسٹر کی داخلے کیلئے طلباء ایفل اسکالرشپ کے لیے براہ راست درخواست نہیں دے سکتے۔ اس کیلئے اپ اپنے ملک کے ہائیر ایجوکیشن کے زریعے دینا ہوگا۔ پاکستان کے اندر ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے زریعے اپ درخواست دے سکتے ہے۔ اور یہ معلومات اپ پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہے۔

آپ کی درخواست کے کامیاب ہونے کے لیے، یہ ضروری ہے کہ آپ فرانسیسی اسکالرشپ کی اخری تاریخ نوٹ کرلیں اور ساتھ اس بات کا خیال کریں کہ پاکستان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی اخری تاریخ اس اسکالرشپ کیلئے کیا ہے ۔ کیونکہ ہر سال ان کی تاریخ مختلف ہوتی ہے۔

یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اپلائی کرتے وقت اس بات کا خیال کریں کہ وہ یونیورسٹی ایفل کے تحت طلباء کو لے رہی ہیں یا نہیں؟ داخلے کے پہلے سیشن میں اپلائی کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اپلائی کرنے بعد جب فرانسیسی یونیورسٹی جو آپ کو منتخب کرتی ہے، آپ کو فرانسیسی میں ایفل اسکالرشپ کے امیدوار کے طور پر نامزد کرے گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ فرانسیسی حکام آپ کے انتخاب کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ لہذا کوشش کریں کہ اپکا اپلیکیشن مضبوط ہو۔

ایک سے زیادہ یونیورسٹیوں میں درخواست دے سکتے ہے؟

ضروری نہیں ہے کہ اپ صرف ایک یونیورسٹی میں اپلائی کریں۔ اپ بہت ساری یونیورسٹیوں میں اپلائی کرنا ہوگا. اس میں جو آپ کی سلیکٹ کریگا اخر میں وہی یونیورسٹیوں آپ اسکالرشپ پر ہوگی۔ لیکن ایک بات ذہن میں رکھیں کہ اگر ایک سے زیادہ متعدد فرانسیسی یونیورسٹیاں پر سپلائی کرینگے تو ایک سے زیادہ بار اپکی درخواست ایفل نامزد کرتی ہیں، تو نتیجتاً آپ کو مسترد کر دیا جائے گا۔

تو اپ یونیورسٹی کے ویب سائٹ پر تمام انفارمیشن لے سکتی ہے اور یا آپ ماسٹرز سٹڈی کیلئے اس لنک کے ذریعے جاسکتی ہے۔

اوپن کرنے بعد اپ ” سٹوڈنٹس ٹب” پر کلک کریں۔ اوپر بٹن میں اگر آپ کو آپکی مطلوبہ فیلڈ نہیں ملتی تو اپ نیچے بٹن استعمال کرسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں