اسکالرشپ کیلئے Statement of Purpose لکھنے کا اسان طریقہ

What is Statement of Purpose?

سٹیٹمنٹ اف پرپس جس کو “موٹیویشن لیٹر” بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ ڈاکومنٹ ہوتا ہے جو آپ کو کسی بھی انٹرنیشنل اسکالرشپس حاصل کرنے میں سب سے ذیادہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ زیادہ تر اسکالرشپس میں اس ڈاکومنٹ یا سٹیٹمنٹ کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہیں۔ اس سٹیٹمنٹ میں اپنے مندرجہ زیل چیزیں لکھنی ہوتی ہے۔ اور یہ سٹیٹمنٹ اسکالرشپس کمیٹی کو بتاتی ہے :

  1. Who you are?
  2. What has influenced your career path so far?
  3. Your Professional (Academic) Path?
  4. Why you apply for this program? (Your Motivation).

مندرجہ بالا سوالات زیادہ تر سٹیٹمنٹ میں ہوتا ہے۔ مگر یہ ضروری نہیں ہے کہ بس وہی سوالات ہو۔ ہر ایک ملک اور اسکالرشپس کی الگ الگ مقاصد ہوتے ہے۔ اور اس حساب سے آپ کو یہ لکھنا ہوتا ہے۔ بحر حال زیادہ تر اسکالرشپس میں بنیادی گائڈ لائن آپسے شیئر کی جاتی ہے۔ اور پھر اسے حساب سے آپ کو یہ سب لکھنا ہوتا ہے۔

What scholarships Committee looking for in your SOPs?

  1. Your confidence, interest & Your Motivation
  2. Academic Achievements & Test Score.

Avoid the Common Mistakes

زیادہ تر سٹوڈنٹس اپنی اسکالرشپس کی درخواست اور موٹیویشن لیٹر میں وہ کچھ بھی لکھتے ہے جو ان کے پاس نہ تو ہوتا ہے اور نہ کھبی کر چکی ہوتے ہے۔ اسلیئے ان باتوں کا خیال کریں غیر ضروری باتیں اور چیزیں درخواست میں لکھنے سے اجتناب کریں۔

اپنے بارے میں بلکل وضاحت کے ساتھ لکھیں۔ درخواست میں اپنے آپ کو ایک ریسرچرز یا سٹوڈنٹس کے طور پر پیش کریں۔

Stages of Writing SOPs

Steps You May include while writing:

Paragraph 1
Your Grade, Course Taken, Academic honors

Paragraph 2
Your research, Research Experience Experience through your school work, papers,
projects, internship,s or work experience.

Paragraph 3
Your personal Motivation, Motivation to attend & apply for scholarships

Paragraph 4:
Your extracurricular, Extracurricular activities activities in your community and/or school international experience.

کوشیش کریں کہ سٹیٹمنٹ کو انگلش زبان میں لکھیں۔ اور یہ بات زہن میں رکھیں کہ اپلائی کرتے وقت اپ اس درخواست کو کسی پروفیسر سے ایک بار ضرور دیکھیں تاکہ وہ اپکی غلطیوں کی نشاندھی کرسکے۔

How to start Motivation letter for scholarships?

سٹیٹمنٹ اپ پرپس لکھنے کیلئے اپ مندرجہ زیل طریقے سے مدد لے سکتے ہے۔ زیادہ تر یہ ان تینوں سیکشن پر مشتمل ہوتا ہے۔

  • Introduction
  • Body
  • Conclusion

اب اپ ان تینوں کو کیسے لکھ سکتے ہے۔ اس کیلئے اپ نیچے دیئے گئے چند ضروری ہدایات پڑھ سکتے ہے۔

!موٹیویشن لیٹر انٹروڈکشن لکھنے کا طریقہ

لیٹر کو ایسا لکھیں کہ دیکھنے والا اس کو پڑھنے پر مجبور ہو۔

لیٹر لکھنے کیلئے ان الفاظ کا انتخاب کریں جو اسانی سے سمجھ اسکے۔ ایسا نہ ہو کہ مشکل الفاظ ہو اور درخواست دیکھنے والے کو سمجھ نہ اسکے۔

غیر ضروری باتیں اس میں نہ لکھیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ جو اپ لکھ رہے اسکا کوئی کنیکشن ہے اسکالرشپ کے حوالے سے تو ٹھیک ورنہ نہ لکھیں۔

اپنے احساسات اسکالرشپس کے حوالے سے بھی لکھ سکتے ہے۔

کوشیش کریں کہ اپکے لکھنے کا انداز بلکل کلئیر ہو۔

Tips for SOPs Body Section:

لیٹر کی باڈی سیکشن اپکی انٹروڈکشن سے میچ ہونی چاھیے۔ ایسا نہ ہو کہ اپکا انٹروڈکشن میں کچھ اور لکھا ہو اور اپکی لیٹر باڈی سیکشن میں کچھ اور

Tips for SOPs Conclusion Section:

یہ سیکشن اس لیٹر کا اخری سیکشن ہوتا ہے جس میں ضروری ہوتا ہے کہ اپ اس پر زیادہ کام کریں کیونکہ یہاں پر اسکالرشپ کمیٹی کا ممبر طے کرتا ہے کہ اپ کتنے پانی میں ہے۔ یہاں پر اپنی موٹیویشن لکھے اور درخواست دیکھنے والوں کو جتنا ہوسکے امپریس کرسکے!!

یہ وہ بنیادی باتیں ہے جو اپنے زہن میں رکھنا ہوتا ہے۔ اپ لکھنے میں اگر دشواری کا سامنا کررہے تو یوٹیوب، گوگل پر ویڈیوز اور تحریریں دیکھیں تو آپ کو اس سے بہت اسانی ہوگی۔.

If you have any questions, regarding this please comment below. I will help you out.

اپنا تبصرہ بھیجیں