جاپان گورنمنٹ اسکالرشپ MEXT پر درخواست دینے کا مکمل طریقہ

جاپان گورنمنٹ کی سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام ہے۔ جو کہ انڈر گریجویٹ، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی تقریباً تمام شعبوں انجینئرنگ، نان انجینئرنگ، سوشل سائنسز اور لائف سائنسز، کی فیلڈز میں دیئے جاتے ہے۔
اس اسکالرشپ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1. ایمبسی ٹریک اسکالرشپس
2.یونیورسٹی ریکمنڈیشن اسکالرشپ
دونوں ٹریک کی تفصیلات، اپلائی کا طریقہ کار تفصیل کے ساتھ اس تحریر میں موجود ہے۔
ً MEXT اسکالرشپ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے!! پہلا حصہ MEXT Embassy Track ہوتا ہے۔ یہ حصہ زیادہ تر مارچ میں شروع ہوکر مئی تک درخواست کیلئے اوپن ہوتا ہے۔ اسکالرشپس کی Announcement جاپان ایمبسی ہر سال کرتی ہے۔ اور وہ اس اسکالرشپ پر درخواست جمع کرنی کی اخری تاریخ اور اسکالرشپس کی Requirements ایمبسی کی ویبسائٹ پر موجود ہوتی ہے۔
اس اسکالرشپ میں کو اپکو IELTS کی ضرورت نہیں ہوتی۔لیکن جن درخواست گزار کے پاس IELTS ہو انکو باقی درخواست گزاروں پر ترجیح دی جائیگی۔
ایمبسی ٹریک جیسے اوپن ہوتا ہے۔ ان پر درخواست دے سکتے ہے۔ اس اسکالرشپس پر آپلائی کرتے ہو اور اس کے بعد ایمبسی اپکی اسکالرشپ کی اپلیکشن کی جانچ پڑتال کرتا ہے۔ اور اپکی سلیکشن یا ریجیکشن کی خبر اپکو E-mail کے زریعے دیتا ہے جو اپنے فارم یا اپلائی بھرتے وقت لکھا ہو۔ تو کوشش کریں کہ وہ E-Mail دے جو اوپن ہو اپکے پاس تاکہ بروقت اپ انکو Respond کرسکو۔ اس اسکالرشپ کے بارے میں مزید تفصیلات اپ یہاں PDF پر کلک کرکے حاصل کرسکتے ہے۔ یا اپ جاپانی ایمبسی کی ویبسائٹ پر جاکر دیکھ سکتے ہے۔
MEXT University Recommendations
یہ مرحلہ عموماً ایمبسی ٹریک کے ختم ہونے کے چند ماہ بعد شروع ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ تر یہ اگست سے لیکر نومبر تک اوپن ہوتا ہے۔ یہ بھی MEXT اسکالرشپ پروگرام ہے مگر اس پر صرف ماسٹر، اور پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں دی جاسکتی ہے۔ اس ٹریک کا اپلائی طریقہ کار توڑا مختلف ہوتا ہے۔ جس کو درج زیل کچھ Steps میں بیان کیا گیا ہے۔

پہلا: سب سے پہلے اپ اپنے اپکو خبردار رکھیں کہ میسکٹ یونیورسٹی ٹریک کب شروع ہوتی ہے اور کب ختم؟ لیکن ایک بات ذہن میں رکھیں کہ چونکہ یہ یونیورسٹی ٹریک ہوتا ہے تو ہر ایک یونیورسٹی کی الگ الگ اخری تاریخ ہوگی۔
2۔ جب اپکو اس بات کا علم ہوجائیں، تو اس کے بعد اپ گوگل سے ان جاپانیز یونیورسٹیوں کی لسٹ بنائیں جو میکسٹ اسکالرشپ افر کرتی ہے۔
3۔ لسٹ بنانے کے بعد اپ ہر ایک یونیورسٹی کا نام گوگل پر سرچ کریں، انکی ویبسائٹ اوپن کریں۔ اس میں اپنی مطلوبہ ڈیپارٹمنٹ جس میں اپ ماسٹر کرنا چاہتے ہے۔ اس کو اوپن کریں۔ وہاں پر اپکو اس ڈیپارٹمنٹ کی پروفیسر کا لسٹ ملیگا۔ انکی Cv اور LinkedIn Profile بھی ہوگی۔ ہر ایک پروفیسر کی پروفائل پڑھیں، جو بھی پروفیسر آپکی Research Interests سے منسلک ہو، انکی CV یا LinkedIn Profile پر اپکو انکی E-Mail ملے گا۔ انکو اپنے ایک Professional Email لکھنا ہوگا کہ اپ انکی Supervision میں اپنا ریسرچ کرنا چاہتے ہے اور اپکو پروفیسر سے Acceptance لیٹر لینا ہوگا۔
۔E-Mail لکھنے کا تمام طریقہ کار یعنی (Template) یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہے۔
4۔ ! Acceptance ملنے کے بعد اپ اس مخصوص یونیورسٹی میں اپلائی کرتے ہو جس یونیورسٹی کی پروفیسر نے اپکو Acceptance Letter دیا ہو ۔
5۔ اپلائی کا طریقہ کار بہت سادہ اور اسان ہوتا ہے۔ مطلوبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاو وہاں ایڈمیشن یا میکسٹ اسکالرشپس کا اپشن ہوگا اس پر جاو اور اپنی درخواست جمع کراو۔ چونکہ ہر ایک یونیورسٹی کا الگ الگ ویب سائٹ اور طریقہ کار ہوتا ہے اسلیئے اپلائی کے حوالے سے مطلوبہ معلومات اپکو انکی ویبسائٹ سے مل سکتی ہے۔
6۔ اپلائی کرنے سے پہلے درخواست گزار کو چاھئے کہ وہ اس مطلوبہ یونیورسٹی کی ایڈمیشن Requirements کو پڑھیں۔ انکو وہ مطلوبہ ڈاکومنٹس تیار کریں۔ چونکہ اپلائی آنلائن ہوتی ہے۔ اسلیئے ضروری ہے کہ آپ اپنی تمام تر ضروری کاغذات سکن کرکے PDF فائلز تیار کروائیں۔
اپلائی کرنے کے بعد اپنا Email چیک کیا کریں، کیونکہ اسکالرشپس کے حوالے سے تمام تر معلومات اگلا لائحہ عمل اپکو بتا دیا جائیگا۔ اس اسکالرشپس کی مزید معلومات کیلئے اپ یہاں کلک کرکے حاصل کرسکتے ہے۔ یا ہمیں اپنا سوال کمنٹ سیکشن میں لکھیں۔
چند ضروری ہدایات جو اپکو اسکالرشپس حاصل کرنے میں مدد دیگی۔
ہمیشہ کی طرح پروفیسرز، اور یونیورسٹیوں Admissions Offices سے رابطہ کریں جو MEXT پر نامزد ہو رہے ہیں، خاص طور پر Ph.D. اور ایم ایس پی ایچ ڈی کی طرف جاتا ہے۔ اور MS سٹوڈنٹس کو بھی کو پروفیسرز سے اسی طرح رابطہ کرنا چاہیے


پھر پروفیسرز کے مثبت جوابات کے بعد، MEXT کے ذریعے داخلے کے لیے درخواست دیں اور خود کو یونیورسٹی کے MEXT فیلو کے طور پر نامزد کریں۔ مجھے امید ہے کہ آپ فائنل سلیکشن میں بھی جیت جائیں گے۔ اگر پروفیسر جواب نہیں دیتے تو پھر بھی پروفیسر سے رابطہ کیے بغیر داخلے کے لیے درخواست دیں۔ وہ آپ کو انٹرویو کے لیے منتخب کریں گے اور پھر آپ انٹرویو میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اسکالرشپ حاصل کرسکتے ہے۔
آپ جاپان میں یونیورسٹیوں اور ان کی ویب سائٹ کے لنکس تلاش کرنے کے لیے گوگل کا استعمال کر سکتے ہیں اور پھر وہاں داخلے کے طریقہ کار، اور MEXT طریقہ کار کو چیک کر سکتے ہیں، جو جلد کھلیں گے یا ابھی کھلیں گے۔
مزید معلومات کیلئے آپ نیچے کمنٹ کرسکتے ہے۔ ہم اپکو مطلوبہ انفارمیشن فراہم کرسکتے ہے۔
نوٹ: کنسلٹنٹ سے درو رہیں کیونکہ اپ اپنی درخواست بہتر بناسکتے ہے نہ کے اپکا کنسلٹنٹ۔ خود پر یقین اور بھروسہ کریں اور اپلائی کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں