کنگ فہد یونیورسٹی سعودی عربیہ کی اسکالرشپ کی تفصیلات پڑھیں

اسکالرشپ کا تعرف:

کنگ فہد یونیورسٹی آف پیٹرولیم اینڈ منرلز سعودی عرب کی ٹاپ یونیورسٹی ہے۔ جو کہی سالوں سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو اسکالرشپس افر کرتی ہے ھو۔ جس میں زیادہ تر ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کیلئے اسکالرشپس ہوتی ہے۔ یہ ایک مکمل فری اسکالرشپ ہے جس میں اپکی تمام اخراجات ویزے سے لیکر وہاں کے کھانے پینے تک تمام اخراجات اپکو سعودی عرب کی یہ یونیورسٹی اپکو فراہم کرتی ہے۔ جس میں ٹیوشن فیس، ماہانہ وظیفہ، رہائش، میڈیکل بھی شامل ہیں۔ اس اسکالرشپ پر بنیادی ضروری ڈاکومنٹس چاھیے جو کہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ یہاں پر اسلیئے نہیں دیا گیا کیونکہ ہر ایک مطلوبہ فیلڈ کی الگ ضروری ڈاکومنٹس ہوتے ہے جو اپکو یونیورسٹی کے ویب سائٹ پر ملے گا۔

ایک بات ذہن میں نوٹ کرلیں کہ درخواست گزار کو 3.00 جی پی اے 4.00 اندر گریجویٹ میں لینا ضروری ہے۔ لیکن پھر بھی یونیورسٹی کی شرائط بدلتی رہتی ہے اور ہر ایک فیلڈ کا طریقہ کار بھی بدلتا ہے اس لئے آپ یونیورسٹی سے اسکو کرسکتے ہے۔

آنلائن درخواست دینے کا طریقہ!

اس اسکالرشپ کی آنلائن اپلائی پورٹل سال میں دو بار کھلتا ہے۔ جس پر اپ درخواست اپنے مطلوبہ فلیڈ کیلئے جمع کرسکتے ہے۔ایک بات ذہن میں نوٹ کرلیں کہ اس اسکالرشپ پر اپلائی کرتے وقت اپکو “انٹرنیشنل انگلش لینگویج ٹیسٹ” یا گریجویٹ ریکارڈ امتحان کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کے بغیر اپ اپنی درخواست دے سکتے ہے۔

اپلائی کرنے کے بعد اپنا ایمیل روازنہ چیک کریں اور اسکالرشپ کی رزلٹ کے بارے میں بھی سنجیدہ رہیں اور اس کی تاریخ کے معلومات کرتے رہیں!!رزلٹ انے بعد اگر آپکی سلیکشن اسکالرشپ میں ہوگئی تو پھر اپ کو تمام دستاویزات فراہم کرنے ہوگی جس میں انٹرنیشنل انگلش لینگویج ٹیسٹ” یا گریجویٹ ریکارڈ امتحان کی ضرورت بھی ہوگی۔ یہ اپکو فراہم کریگا۔

اسکالرشپ کے بارے میں مزید معلومات کیلئے اپ نیچے بٹن پر جائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں