انڈونشیاء گورنمٹ اسکالرشپ پر درخوست دینے کا مکمل طریقہ: Indonesia Scholarships for Pakistani

Kemitraan Negara Berkembang اسکالرشپ، جو KNB کے نام سے مشہور ہے۔ یہ اسکالرشپ، انڈونیشیا کی خارجی منسٹری کی طرف سے دی جاتی ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی ( Bs, Ms & PhD) انڈونیشیا کی ٹاپ 20 یونیورسٹیوں میں پڑھ سکتے ہے جس کی تمام تر اخراجات انڈونیشیا کی گورنمنٹ سٹوڈنٹس کو فراہم کرتی ہے۔

اس اسکالرشپ کے زریعے دنیا بھر سے سٹوڈنٹس سلیکٹ کی جاتی ہے تاکہ انڈونیشیا کی یونیورسٹیوں میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کی تعداد کو زیادہ کرکے ان کی تعلیم کو انٹرنیشنلز کیس جاسکے۔

۔KNB اسکالرشپ کے تحت طلباء کو انڈونیشیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔اس اسکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کو مکمل مالی امداد دیا جاتا ہے۔ تا کہ ان کی ڈگریاں ان کی فکری حیثیت کو بہتر بناسکے، اور انہیں انکی کیریئر کے اضافی مواقع فراہم کریں اور ایک Multicultural جگہ پر انکو یہ موقع فراہم کیا جاسکے۔

اس پروگرام کے تحت درج زیل پروگرام موجود ہے.

Humanities

1. Literary studies
2. Linguistics
3. History
4. Philosophy
5. Anthropology
6. Cultural studies Humanities

Engineering

1. Chemical Engineering
2. Civil Engineering
3. Architectural Engineering
4. Electrical Engineering
5. NavalArchitect&Marine Engineering
6. Geological Engineering
7. Informatics Engineering
8. Environmental Engineering
9. Mechanical Engineering

Social Sciences

1. Public Administration
2. Political Science
3. Sociology
4. Psychology
5. Law
6. Economics/Development Study
7. Communication &Media Studies
8. International Relations
9. Accounting Social Sciences
10. Management
11. Community Empowerment

Sciences

1. Biology
2. Physics
3. Geography
4. Chemistry
5. Remote Sensing
6. Computer Sciences
7. Mathematics
8. Statistics
9. Environmental Sciences
10. Public Health
11. Sports sciences
12. Pharmacy Studies
13. Nursing

Education:

1. Indonesian Education
2. Educational Science
3. Social Science Education
4. Natural Science Education
5. Primary School Teacher Education
6. Out of School Education/Informal Education
7. Applied Linguistics
8. History Education
9. Instructional Education
10. Educational Management
11. EducationalResearch&Evaluation
12. Vocational & Technology Education

انڈونیشی Language کا پروگرام:


تمام KNB طلباء کو ایک سالہ انڈونیشین لینگویج (بہاسا) کورس کرنا چاہیے کیونکہ تعلیمی پروگرام (Lecture & Thesis) کو ختم کرنے کے لیے ضروری تمام کورسز بہاسا میں پیش کیے جائیں گے۔ ہر یونیورسٹی بہاسا کورس دے فری میں سٹوڈنٹس کو فراہم کریگی۔

2۔ ڈگری کی ٹائم لائنز (Degree Time-Period):

۔A: ڈاکٹریٹ ڈگری (PhD) پروگرام چھ سمسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے۔ تاہم اس اسکالرشپ کے تحت، دو پی ایچ ڈی ڈگری اسکیمیں دستیاب ہیں:


ا۔ ڈاکٹریٹ پروگرام بذریعہ ریسرچ
ب۔ڈاکٹریٹ پروگرام بذریعہ کورس ورک اور ریسرچ۔
امیدوار کے مخصوص حالات کی بنیاد پر ہر کیس کی بنیاد پر دو سمسٹرز تک کی توسیع دی جا سکتی ہے۔

۔B- ماسٹر ڈگری پروگرام میں چار سمسٹر لگتے ہیں۔
بیچلر ڈگری کی ڈگری کے لیے تقریباً 8 سمسٹر درکار ہے۔
پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کے لیے، یہ سب کے لیے اہم ہے۔ کہ وہ اسکالرشپ پر پڑھنے کے دوران اپنی ایکڈمک Performance کے ساتھ ساتھ تمام Term & Conditions کی پاسداری کریں۔

(اہلیت کا معیار )Eligibility Requirements:

For PhD
1) پی ایچ ڈی کیلئے اپلائی کرنے کیلئے درخواست گزار کا عمر 40 سال سے کم ہونا چاھیے۔۔
2. ماسٹر اور بیچلر کی ڈگری حاصل کریں ( اگر یہ انگریزی کے علاؤہ کسی اور زبان میں ہے تو اسکو Convert کریں)۔
نوٹ: ایک بار PhD کی ڈگری کرنے والے اس اسکالرشپ کیلئے اہل نہیں ہے۔
3) اس اسکالرشپ کے تحت 20 یونیورسٹیوں میں سے ایک سے ریسرچ سپروائزر سے (Acceptance Letter) حاصل کریں جو KNB اسکالرشپ پارٹنر ہے۔ ان 20 یونیورسٹیوں کا لسٹ اور انکا Website اور Contacts تفصیلات اس تحریر میں نیچے موجود ہے۔
4) اور Personal Statement کا ایک Letter جمع کروائیں جس میں کم از کم طلباء کے ان کی تعلیم کے اہداف، انڈونیشیا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے انہوں نے کن وجوہات کا انتخاب کیا، جس قسم کی تحقیق وہ وہاں کرنا چاہتے ہیں، اور ان کے مستقبل کے تعلیمی منصوبے ( Research Proposal) کا خاکہ پیش کریں۔
5 ۔IELTS اور TOEFL سکور 90 یا اس کے مساوی سکور (یا انگریزی زبان کی مہارت کا ایک اور ٹیسٹ) حاصل کریں (سرٹیفکیٹ پچھلے 2 سالوں میں حاصل کیا جانا چاہیے)۔
6) ۔KNB اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیے انڈونیشیا کے سفارت خانے یا انڈونیشین قونصلیٹ جنرل سے Recommendations Letter جمع کروائیں۔ اسکا طریقہ کار بھی نیچے موجود ہے۔
7) ۔KNB اسکالرشپ کی درخواست کے لیے سپروائزر سے سفارش کا خط ( Recommendations Letter) شامل کریں۔
8) شہریت کا ثبوت (پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ) فراہم کریں۔
9) سابقہ ​​یونیورسٹی سے (Reference Letter) شامل کریں۔
10) سور انلائن درخواست جمع کریں۔ جو اپ اس بٹن پر کلک کرکے کرسکتے ہے۔

ماسٹر ڈگری اسکالرشپ کے لیے اھلیت:

1. اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کی زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال ہونا چاھیے
2. بیچلر کی ڈگری رکھیں (براہ کرم اسکین شدہ ڈگری کا سرٹیفکیٹ فراہم کریں۔

نوٹ: پہلے سے ماسٹر کی ڈگری ہولڈر اپلائی کے لیے اہل نہیں ہے۔
3. کم از کم IBT TOEFL سکور 80، یا IELTS سکور 6.0، یا TOEIC میں 700 کا اسکور (سرٹیفکیٹ پچھلے 2 سالوں میں حاصل کیا ہو)۔
4. ۔KNB اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیےانڈونیشیا کے سفارت خانے یا انڈونیشین قونصلیٹ جنرل سے Recommendations Letter فراہم کریں۔
5 ۔KNB اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیے Reference Letter فراہم کریں۔
6. پچھلے اسکولوں یا یونیورسٹیوں کی پروفیسر سے تعلیمی سفارشی ( Professor Recommendations Letter( خط فراہم کریں۔
7. شہریت کا ثبوت (Passport & CNIC)۔
8. آن لائن درخواست فارم پر مکمل کریں

بیچلر کیلے اہیلت:

1. اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کی زیادہ سے زیادہ عمر 25 سال ہو۔
2. ہائی اسکول کی ڈگری حاصل کریں (براہ کرم اسکین شدہ ڈگری فراہم کریں۔
3. انگریزی کی مہارت کے ٹیسٹ کا اسکور درج ذیل ہے:80 کا IBT TOEFL، 6.0 کا IELTS، 700 کا TOEIC (سرٹیفکیٹ پچھلے 2 سالوں میں حاصل کیا جانا چاہیے)۔
4 ۔KNB اسکالرشپ کے لیے انڈونیشیا کے سفارت خانے یا انڈونیشیائی قونصلیٹ جنرل سے درخواست دینے کے لیے Recommendations Letter فراہم کریں۔
5. ۔ KNB اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیے سفارشی خط فراہم کریں۔
6. پچھلے اسکولوں سے تعلیمی سفارشی خط فراہم کریں۔
7. شہریت کا ثبوت (CNIC & Passport)۔
8. ۔ پر آن لائن درخواست فارم مکمل کریں

انلائن اپلائی کا طریقہ کار:

انلائن اپلائی درخواست کا عمل KNB اسکالرشپ کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن کیا جاتا ہے۔
ویب سائٹ ۔

درخواست کا طریقہ کار
1 ۔KNB اسکالرشپ کی ویب سائٹ سے Registration form ڈاؤنلوڈ کریں۔ یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہے

Second step to get Recommendation letter from Indonesia Embassy for KNB Scholarships


اس کے بعد ایمبسی آپکی کاغذات کی Verification کے بعد آپ کو ایمبسی سفارشی خط(Recommendations Letters) بھیج دے گا۔ جو کہ اسکالرشپ پر اپلائی کیلئے یہ لیٹر بہت ضروری ہوتا ہے۔
3. لیٹر (Recommendation Letter ) ایمبسی سے موصول ہونے کے بعد اپ اسکالرشپ کی ویب سائٹ پر اکر آنلائن اپنا درخواست آنلائن جمع کرسکتے ہے۔ جس کا طریقہ کار بہت اسان ہے اپ گھر بیٹھ کر خود کرسکتے ہے۔

اسکالرشپ کی سلیکشن کا عمل؛
انتخاب ( جتنے والے درخواست گزار کے نتائج KNB اسکالرشپس کے ذریعے آن لائن نشر کیے جائیں گے۔
اسکالرشپ کی ویب سائٹ اور باضابطہ طور پر انڈونیشیا کے سفارت خانہ پبلیکیشن نیٹ ورک کے ذریعے اعلان کیا گیا۔

انلائن اپلائی کے وقت برائے مہربانی ان باتوں کا خیال کریں۔
1.جس یونیورسٹی یا پروگرام پر اپ اس اسکالرشپ جے تحت سلیکٹ کرنا چاہتے ہے آپ زیادہ سے زیادہ معلومات جمع کریں۔
نوٹ:یونیورسٹیاں اور آپ کا مطلوبہ مطالعہ پروگرام۔ براہ کرم مشورہ دیا جائے کہ ایک بار آپ کا داخلہ ہوجانے کے بعد، یونیورسٹیوں یا آپ کے اسٹڈی پروگرام کو تبدیل کرنا سختی سے ممنوع ہے۔
انڈونیشیا کے سفارت خانے کا Recommendations letter لازمی ہے۔ سفارشی خط تصدیق اور ضروری پس منظر اور/یا انڈونیشیا کے سفارت خانے کی طرف سے کئے گئے سیکورٹی چیک کی بنیاد پر جاری کیا جائے گا۔ آپ کے ملک میں انڈونیشیا کا کوئی سرکاری نمائندہ نہ ہونے کی صورت میں، آپ کو اپنے ملک سے منظور شدہ کسی بھی انڈونیشین سفارت خانے سے خط حاصل کرنا ہوگا۔
4. انگریزی بولنے والے ملک کے طلباء کو IELTS وغیرہ دینے کی ضرورت نہیں ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں