ترکی کی تمام انٹرنیشنل اسکالرشپس کی لسٹ اور تفصیلات

:تعرف

ترکی ایشیاء اور یورپ کے بارڈر پر پر ایک ملک ہے۔ جس کی ایک لمبی ثقافت سے لوگ دنیا بھر میں واقف ہے۔ ترکی ایجوکیشن کی وجہ سے دنیا بھر بہت مقبول ہے۔ اور یہاں پر دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں ہے۔ جس میں دنیا بھر کے لوگ اکر یہاں پڑھتے ہے۔ ترکی کے اندر بہت زیادہ اسکالرشپس ہے جس میں گورنمنٹ اور یونیورسٹیاں یہ اسکالرشپس انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو دیتی ہے۔اس تحریر میں ترکی کی مشہور اسکالرشپس کی تفصیلات میں شئیر کررہا ہو۔ جس پر بہت سارے پاکستانی اور انٹرنیشنل سٹوڈنٹس ہر سال اسکالرشپ کے اوپر جاتے ہے۔

Turkey Burslari Scholarship:

ترکی برسلاری اسکالرشپ گورنمنٹ اف ترکی کی سب سے مشہور اسکالرشپ ہے۔ جو ہر سال 10 جنوری سے لیکر 20 فروری تک اوپن ہوتے ہے۔ اور اس اسکالرشپ کے اوپر سینکڑوں پاکستانی ابھی بھی ترکی میں فری میں پڑھ رہے ہے۔

اس اسکالرشپ کے تحت اپکو یہ سہولیات میسر ہوگی۔
ٹیوشن فیس، رہائش ہیلتھ انشورنس, ہوائی ٹکٹ کے ساتھ ساتھ 1100 ترکش لیرا کا ماہانہ وظیفہ شامل ہے. ماسٹرز کے لیے، اسکالرشپ عام طور پر تین سال کے لیے پیش کی جاتی ہے (1 سال ترکی زبان) درخواست میں، آپ کو لیٹر لکھنے کی ضرورت ہے، مطالعہ کا علاقہ، آپ کا ورکنگ ٹائٹل اور، اس کا تجزیہ اور تحقیقی طریقہ کار آپ اپنائیں گے۔

ماسٹر ڈگری کے لیے آپ جس پروگرام کیلئے اپلائی کررہے ہو اس کیلئے اپکا مطلوبہ فیلڈ آپ کی انڈرگریجویٹ ڈگری کے فیلڈ سے ایک جیسا ہونا چاہیے، بلکہ یونیورسٹیوں کی فہرست آپ کے انڈرگریڈ کی بنیاد پر ظاہر ہوگی۔ جس میں اپ اپنی مطلوبہ فیلڈ کو سلیکٹ کرسکتے ہو۔

Does IELTS & GRE necessary ?

یہ دونوں ٹیسٹ ترکی برسلاری اسکالرشپ میں ضروری نہیں ہوتا۔ مگر اس میں اپنے ایک بات زہن نشین کرنا چاھیے کہ اسکالرشپ اپلائی کے وقت اپلیکیشن میں اپکو اپنے پسند کی 12 یونیورسٹیوں کو سلیکٹ کرنا ہوتا ہے۔ جس یونیورسٹی کو اپ سلیکٹ کرتے ہو۔ اس کو غور سے دیکھیں کہ وہ آپسے مندرجہ بالا ٹیسٹ تو نہیں مانگتے!! اگر وہ اپسے مانگتے ہے تو اپکو ضرور مہیا کرنا ہوگا۔

اسکالرشپ کے حوالے سے مزید معلومات اور اپلائی کا طریقہ کار کیلئے اپ نیچے بٹن پر کلک کرکے حاصل کرسکتے ہے۔

Turkish University Scholarships: 🇹🇷

Turkey Sabanci University Scholarships

یہ یونیورسٹی ترکی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوتا ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس اسکالرشپ کے اوپر اس یونیورسٹی میں پڑھنے جاتے ہے۔

اس اسکالرشپ کے تحت تمام بین الاقوامی طلباء کو ماہانہ وظیفہ جو کہ تقریباً 2500, ترکش لیرا ہوتا ہے ۔ اس کے ساتھ اپکے انے جانے کے اخراجات سمیت، ہاسٹل کا خرچہ بھی یونیورسٹی اپکو دیتا ہے۔

ایک بات زہن نشین کرلیں کہ وہاں جانے کے بعد اسکالرشپ کے پیسوں دینے میں کچھ وقت لگتا ہے ( پہلے دنوںں میں اسکالرشپ فراہم نہیں کی جاتی ہے)۔ چونکہ ترکی سستا ہے اس لیے آپ کے پاس اتنی بچت ہو سکتی ہے کہ آپ خود دو ماہ کا انتظام کر سکیں۔

اس اسکالرشپ کے تحت اپکو انگلش ٹیسٹ کا سرٹیفیکیٹ دینا پڑھتا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ٹیسٹ اپ اسکالرشپ حاصل کرنے بعد ترکی جاکر یونیورسٹی میں دے سکتے ہے۔۔ اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ٹیسٹنگ ایجنسی “این ٹی ایس” کے مارکس بھی قبول ہوتے ہے جو اپکے اسکالرشپ دلانے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہے.

2. KOC university Scholarships: 🇹🇷

یہ یونیورسٹی بھی ہر سال دنیا بھر سے ماسٹر پروگرام کے لیے داخل ہونے والے تمام طلبہ کے لیے اسکالرشپ فراہم کرتا ہے، اس لیے ہر ماسٹر طالب علم 100% فیس چھوٹ حاصل کرتا ہے۔ ٹاپ طالب علم کو 1500 ترکش لیرا ماہانہ اور 750 لیرا ماہ کا وظیفہ بھی اضافہ ملتا ہے۔ ہاسٹل کی امداد، اس کے علاوہ، اسکالرشپ میں ریسرچ کیلئے کے لیے ہیلتھ انشورنس اور ٹریول گرانٹس بھی شامل ہیں۔

اسکالرشپ کے حوالے سے مزید معلومات اور اپلائی کا طریقہ کار کیلئے اپ نیچے بٹن پر کلک کرکے حاصل کرسکتے ہے۔

3. Bileknt University Scholarships: 🇹🇷

یہ یونیورسٹی بھی اسکالرشپ فراہم کرتی ہے۔ بلکینٹ یونیورسٹی اسکالرشپ بین الاقوامی طلباء سے درخواستیں ہر سال وصول کرتی ہے۔ بلکینٹ یونیورسٹی، ترکی میں ماسٹر ڈگری کی اسکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے آپ کے کچھ چیزیں ہونا ضروری ہے جس میں سے (5.5 سے کم کے ساتھ 6.5 کا انگلش لینگویج قبول نہیں کیا جاتا ہے)۔ اس اسکالرشپ پر کم از کم 2.8 جی پی اے کی ضرورت ہے۔ گریجویٹ پروگرام کے لیے درخواست دیں اسکیل پر 2.8 ہے۔اسکالرشپ کے حوالے سے مزید معلومات اور اپلائی کا طریقہ کار کیلئے اپ نیچے بٹن پر کلک کرکے حاصل کرسکتے ہے۔یہ میں نے صرف چند یونیورسٹیوں کی اسکالرشپ کا طریقہ بتا دیا ہے۔ اپ گوگل کے زریعے ترکی یونیورسٹیوں کی بھی اسکالرشپ سرچ کرسکتے ہے۔

4. Middle East technical University: 🇹🇷

یہ یونیورسٹی ترکی کے مشرق وسطیٰ یونیورسٹی انقرہ، ترکی کا دوسرا کیمپس ہے جو شمال میں واقع ہے۔ اس کی درخواست سال میں دو بار کھلتی ہے۔یہ یونیورسٹیاں دو طرح کی اسکالرشپ افر کرتی ہے۔

گریجویٹ ریسرچ اسکالرشپس:

جو جزوی طور پر یا مکمل طور پر ٹیوشن فیس کا (احاطہ کرتے ہیں)

گریجویٹ اسسٹنٹ شپس:

ٹیوشن فیس کی مکمل چھوٹ اور اسسٹنٹ شپ کے کام کے لیے اجرت فراہم کیا جاتا ہے۔یہ میں نے صرف چند یونیورسٹیوں کی اسکالرشپ کا طریقہ بتا دیا ہے۔ اپ گوگل کے زریعے ترکی یونیورسٹیوں کی بھی اسکالرشپ سرچ کرسکتے ہے۔

ترکی کے اندر سینکڑوں یونیورسٹیاں موجود ہے۔ اور ان کی اپنی اپنی اسکالرشپس پروگرام ہے ۔جو کہ مختلف پروگرامز کیلئے موجود ہے۔ اپ کو اگر ترکی پسندہے تو اپ سب سے پہلے گوگل میں سرچ کریں کہ تری یونیورسٹیوں کی لسٹ۔ اس کے بعد اسکا ایک فائل بنائیں اور ترتیب کے ساتھ آپ کوشیش کریں کہ ایک ایک نام کو گوگل میں سرچ کریں ان کی ویب سائٹ پر جائیں جہاں پر اپکو اسکالرشپس کی معلومات ملے گے۔

اگر اس یونیورسٹی کے حوالے سے اپکا کوئی سوال ہو یا اپکے اپنے پروگرام کے حوالے سے ہو تو اپ ان ویبسائٹ پر موجودہ انٹرنیشل سٹوڈنٹس افس کو کال یا ایمیل کرکے انا سوال پوچھ سکتے ہے۔

ہر ایک اسکالرشپس جو اوپر دیاہے اس کے اوپر بہت ساری ویڈیوز یوٹیوب پر موجود ہے آپ جاکے دیکھ سکتے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں