Sabanci یونیورسٹی ترکی اسکالرشپ آنلائن اپلائی کا طریقہ کار

SABANCI یونیورسٹی اسکالرشپ بھی ترکی کی ایک فنڈڈ اسکالرشپ ہے۔ جو کہ انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو ماسٹر اور پی ایچ ڈی ڈگری کیلئے Sabanci University افر کرتی ہے. چونکہ یہ اسکالرشپ یونیورسٹی افر کرتی ہے اسلیئے اس میں سٹوڈنٹس ایک مخصوص چیزوں کیلئے فنڈڈ کرتا ہے۔ تاہم ماہانہ وظیفہ اسکالرشپ کی اتنی ہوتی ہے کہ اس سے سٹوڈنٹس اسانی سے وہاں رہ سکتے ہے۔

اس اسکالرشپ کے تحت طلباء کو یونیورسٹی فیس اور 1200 ترکش لیرا ماہانہ وظیفہ بھی فراہم کرتا ہے۔اس کے علاوہ پہلے دو مہینوں کے علاؤہ رہائش کیلئے کمرہ بھی افر کی جاتی ہے۔ چونکہ ترکی سستا ہے اس لیے آپ کے پاس اتنی بچت ہو سکتی ہے کہ آپ خود دو ماہ کا انتظام کر سکیں۔

اس اسکالرشپ پر اپلائی کیلئے اپنے یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاکر آنلائن درخواست جمع کرنی ہے تاہم Turkey Burslari Scholarship سے انکے Requirements توڑے سخت ہے۔ داخلے کے لیے، آپ کے پاس( GRE 153) اور TOEFL ٹیسٹ دونوں ہونا ضروری ہیں۔ یہ اسکالرشپس پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے اسلیئے توجہ کا زریعہ ہے کہ اس میں GRE کے بجائے اپ NTS/GAT میں اگر آپکا کا کم از کم اسکور 65 ہے تو اپ اس پر اپلائی کرسکتے ہے۔ اور NTS/GAT کا ٹیسٹ قابل قبول ہوتا ہے۔

امیدواروں کے لیے اسکالرشپ کی سلیکشن ان کے پروگرام کی منظوری کے دوران کی جاتی ہے۔ گریجویٹ اسکالرشپ پھر متعلقہ گریجویٹ اسکول کے انتظامی بورڈ کی طرف سے درخواست جو درخواست گزار نے جمع کی ہوتی ہے انکی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ اسکالرشپ کا تسلسل GPA کے مطابق فیکلٹی کے فیصلے پر منحصر ہے۔

ذیل میں سے ایک اسکالرشپ پیش کی جا سکتی ہے:


100٪مکمل ٹیوشن فیس چھوٹ
75٪ ٹیوشن فیس چھوٹ
50٪ ٹیوشن فیس چھوٹ
25٪ ٹیوشن فیس چھوٹ

اس کے علاؤہ Sabanci University اس کے علاؤہ درج زیل اسکالرشپ افر کرتے ہے۔

ریسرچ پراجیکٹ اسکالرشپ:
ریسرچ پراجیکٹ کے تناظر میں کام کرنے والے طلباء کو ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے۔ اس اسکالرشپ میں گریجویٹ طلباء کو 10 ماہ کے لیے ڈبل روم ڈارمیٹری فراہم کی جاتی ہے۔ ایسے طلبا، جن کے پاس ہاسٹل سپورٹ ہے لیکن وہ اس سپورٹ کو استعمال کرنے کو ترجیح نہیں دیتے، انہیں 1,250 TL ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

اگر ڈاکٹریٹ کے طلباء کو ادا کیا گیا ماہانہ وظیفہ جو Sabanci یونیورسٹی میں عوامی تحقیقی منصوبوں جیسے وغیرہ میں مکمل اسکالرشپ کے ساتھ حصہ لیتے ہیں وہ Sabancı یونیورسٹی کی طرف سے مکمل اسکالرشپ (7000 TL/ڈاکٹریٹ) کے حامل طلباء کو ادا کیے جائینگی۔

زیادہ تر پراجیکٹ مختلف آرگنائزیشن کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کے طالب علموں کے لیے اسکالرشپ کی رقم پراجیکٹ کی فنڈ کے مطابق بھی کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں