Common Wealth برطانیہ کی اسکالرشپ کی تفصیلات اور اپلائی طریقہ کا طریقہ کار

کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن برطانیہ کی مشہور اسکالرشپ ہے جس کے اوپر بہت سے سٹوڈنٹس اسکالرشپ کے اوپر لندن کے مختلف یونیورسٹیوں میں پڑھتےہے۔ یہ اسکالرشپ ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈی کیلئے کے لیے برطانیہ کی حکومت کی طرف سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کیلئے ہر سال دی جاتی ہے۔اس اسکالرشپ کے تحت اپ برطانیہ میں ہر شعبے (ایم بی اے کے علاوہ) میں داخلہ لے سکتے ہے ۔