کینیڈا ویزہ امیگریشن اور گرین کارڈ حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار اردو زبان میں پڑھیں

زیادہ تر ہر بندہ کینیڈا امیگریشن کے بارے جاننا چاہتا ہے تو میں کوشش کر رہی ہوں کہ آپ کو سب کچھ بتاؤں جو آپ کو کنسلٹینٹ بتاتے نہیں اور آپ کو پیسے بٹورنے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں. کینیڈا امیگریشن آپ کی تعلیم، کام کے تجربے اور انگریزی زبان کی مہارت کی بنیاد