چائنہ اسکالرشپ CSC پر اپلائی کرنے کا مکمل اور اسان طریقہ پڑھیں ۔

چینی گورنمنٹ اسکالرشپ کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ انتہائی سادہ اور مختصر ہے۔ اس لئے تمام طلباء سے التماس ہے اس کو پڑھنے کے بعد ساری اپلائی کا اپلیکیشن خود تیار کریں
کسی بھی ایجنٹ وغیرہ کے چکر میں نہ پڑیں۔ کیونکہ ایجنٹ نا قابل اعتبار اور غیر قانونی ہیں ۔ چائنہ اسکالرشپ کونسل یا کسی یونیورسٹی نے کسی ملک یا عوامی جموریہ چین میں اپنا کوئی ایجنٹ منتخب نہیں کیا ہے۔ اسکالرشپ کا فیصلہ یونیورسٹی اور چائنہ اسکالرشپ کونسل کرتی ہیں۔اور کوئی بھی ایجنٹ آپ کو اسکالرشپ میں کامیابی کا یقین نہیں دلاسکتی