فرانس Effile اسکالرشپ پر آنلائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

اس اسکالرشپ کے تحت سٹوڈنٹس کو €1,181 اور 12-36 ماہ کے لیے دیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاؤہ ، ایفل ایکسی لینس اسکالرشپ پروگرام سٹوڈنٹس کی مختلف اخراجات کو پورا کرتا ہے۔ جس میں سے بین الاقوامی ہوئی سفر ( پاکستان سے فرانس تک) واپسی کا سفر، (فرانس سے پاکستان تک) فرانس کے اندر ٹرانسپورٹ، اور اس کے ساتھ ساتھ ہیلتھ انشورنس، اور کلچرز سرگرمیاں اسکالرشپ ہولڈرز کو مخصوص کے تحت اضافی ہاؤسنگ الاؤنس بھی دیا جاتا ہے۔