کنگ فہد یونیورسٹی سعودی عربیہ کی اسکالرشپ کی تفصیلات پڑھیں

کنگ فہد یونیورسٹی آف پیٹرولیم اینڈ منرلز سعودی عرب کی ٹاپ یونیورسٹی ہے۔ جو کہی سالوں سے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو اسکالرشپس افر کرتی ہے ھو۔ جس میں زیادہ تر ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کیلئے اسکالرشپس ہوتی ہے۔ یہ ایک مکمل فری اسکالرشپ ہے جس میں اپکی تمام اخراجات ویزے سے لیکر وہاں کے کھانے پینے تک تمام اخراجات اپکو سعودی عرب کی یہ یونیورسٹی اپکو فراہم کرتی ہے۔ جس میں ٹیوشن فیس، ماہانہ وظیفہ، رہائش، میڈیکل بھی شامل ہیں۔ اس اسکالرشپ پر بنیادی ضروری ڈاکومنٹس چاھیے جو کہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ یہاں پر اسلیئے نہیں دیا گیا کیونکہ ہر ایک مطلوبہ فیلڈ کی الگ ضروری ڈاکومنٹس ہوتے ہے جو اپکو یونیورسٹی کے ویب سائٹ پر ملے گا۔