کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی سعودی عرب اسکالرشپ حاصل کرنے کا طریقہ کار

کنگ عبد العزیز یونیورسٹی اسکالرشپ کا پوسٹ گریجویٹ پروگرام ایک مکمل فنڈڈ اسکالرشپ ہے جس میں ٹیوشن فیس کے ساتھ ساتھ اپکو ماہانہ وظیفہ (900 ریال) رہائش کے ساتھ ساتھ میڈیکل سبسڈی، اور کھانا اور رہائش فری میں کی جاتی ہے۔ اسکالرشپ آمد پر تیاری الاؤنس ( 1800ریال) بھی فراہم کرتی ہے۔ سعودیہ، ایم ایس تھیسس پرنٹنگ الاؤنس (ریال 3000) اور جہاں ضروری ہو دیگر مالی معاونت بھی سٹوڈنٹس کے ساتھ کی جاتی ہے۔