دنیا کے ممالک انٹرنیشنل اسکالرشپس فری میں کس قسم کی سٹوڈنٹس کو دیتے ہے-

کیا اپ جانتے ہے کہ ترقی یافتہ ممالک سکالرشپ کیوں اور کس قسم کی سٹوڈنٹس کو دیتے ہے ؟

انٹرنیشنل اسکالرشپس دینے کی وجوہات ایک سے زیادہ ہے۔

یہ ممالک بھترین اور ٹیلنٹڈ سٹوڈنٹس کو اپنے ممالک میں بسانا چاہتے ہے ۔اپ سے سٹوڈنٹس کی ایک بڑی تعداد انھی ممالک میں رہائش پزیر ہوجاتی ہے۔ جو انکو انے والے وقت میں جابز کیلئے قابل لوگوں کو دنیا بھر سے ہائیر کرتے ہے۔

یہ نہایت قابل اور محنتی لوگ ہوتے ہے ۔ اگر ان میں ایک بھی آئن اسٹائن جیسا بنا تو یونیورسٹی کا نام تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔ کچھ ممالک جیسے جاپان اپنی ابادی زیادہ کرنے کے لئے مختلف ممالک سے لوگوں کو راغب کرنے کے لئے سکالرشپ دیتا ہے ۔

جب آپ کسی بندے کو اسکی یونیورسٹی فیسں، ٹیوشن فیس ، ٹرانسپورٹ کا کرایہ سمیت تمام خرچہ مفت دیتے ہے تو وہ بندہ فطری طور پر اس ملک سے ، اس ملک کی لوگوں سے محبت کرنے لگتا ہے ۔ وہ چاہے اپنے ملک چلا جائے وہ اسی ملک کی مفادات کی حفاظت کرے گا ۔اسکی اوپر اسی ملک کی کلچر کا اثر ہوگا۔ یہی لوگ جب حکومت کا حصہ بن جاتے ہے تو اس ملک کی مفادات کے کام آتے ہے ۔

کچھ ممالک یا یونیورسٹیاں اس بات سے قطع نظر کہ بعد میں یہ سٹوڈنٹس کیا کرے گے وہ صرف آگاہی اور تعلیم پھیلانا چاہتے ہے ۔ وہ انسانیت کے خذمت پر یقین رکھتے ہے اور اس وجہ سے غریب ممالک سکالرشپ کی سہولت دیتے ہے ۔

اسکالرشپ اور ملک کی مثبت تصویر

جو ممالک سکالرشپ دیتے ہے انکا بہت مثبت امیج اجاگر ہوتا یے ۔ اس کی مثال افغان کے طلباء کو سکالرشپ دینے میں پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ جیسی صورتحال ہوتی ہے ۔۔حالانکہ دونوں خود ترقی یافتہ نہیں مگر مخصوص حالات کے پیش نظر اور اپنے مثبت امیج کے لئے یہ خرچہ برداشت کرتے ہے ۔

بھر حال ، ترقی یافتہ ممالک میں جانے والے سٹوڈنٹس میں سے ایک بھی آئن سٹائن جیسا سائنس دان بنتا ہے وہ سارا پیسہ ریکور ہوتا یے ۔

مختلف اسکالرشپس کی مختلف مقاصد ہوتے ہے۔ مگر زیادہ تر ایک ملک کی خارجہ پالیسی یا اس ملک کی یونیورسٹیوں میں دنیا بھر سے قابل ترین لوگوں کو اکھٹا کرنا ہوتا ہے۔

کسی بھی اسکالرشپس پر اپلائی کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ درخواست گزار یہ دیکھیں کہ اس اسکالرشپ کے پیچھے حکومت یا اس ادارے کا کیا مقصد ہے جو یہ اسکالرشپس دیتے ہے پھر اسے حساب سے اپنے ان کیلئے موٹیویشن لیٹر لکھنا ہوتا ہے۔ اور ان میں اپ ان باتوں پر سب سے زیادہ فوکس کرتے ہو جو باتیں آپ کو لگتا ہو کہ یہ ضروری ہے اور پھر ایسے وجہ سے آپ کو اسکالرشپس اسانی سے مل جائیگا۔

اسکالرشپ مقصد کی اہمیت

جیسے ہر ایک اسکالرشپ کا الگ مقصد ہوتا ہے۔ اس طرح اس اسکالرشپ پر سلیکشن، اپلائی، طریقہ کار بھی الگ الگ ہوتا ہے۔کچھ اسکالرشپ ایسے ہوتے ہے جن پر اپلائی اپ صرف ایک مخصوص ویب سائٹ پر کرتے ہو۔ اس کے بعد وہ ادارا اپکی سلیکشن یا ریجکشن کی خبر ایک مخصوص ٹائم پریڈ کے اندر سٹوڈنٹس کو فراہم کی جاتی ہے۔

اسکالرشپ کے مقاصد سمجھنے سے سٹوڈنٹس کو دو فائدے ہوتے ہے۔ ایک یہ کہ سٹوڈنٹس یا درخواست گزار جانتا ہے کہ اسکالرشپس دینے کا مقصد کیا ہے۔ اور وہ اس حساب سے اسکالرشپس کیلئے اپنی درخواست تیار کرتے ہے۔

اسکالرشپ کے مقاصد ان کی گول اور میشن یہ ساری باتیں ہر ایک اسکالرشپ دینے والا یونیورسٹی، آرگنائزیشن یا مخصوص ادارہ جو اسکالرشپ دینے کا مجاز ہو ان کی ویب سائٹ پر موجود ہوتا ہے۔ ان کی ویب سائٹ سے یہ ساری معلومات اکھٹی کی جاسکتی ہے۔

سٹوڈنٹس کی غلطیاں

زیادہ تر سٹوڈنٹس کچھ غلطیاں کرکے ریجکٹ ہوجاتے ہے۔ ان کی دو بنیادی وجوہات ہوتی ہے یا تو وہ اسکالرشپس مقاصد کو نہیں سمجھتے ہے، اور یا وہ اس اسکالرشپ کی مقاصد کو سمجھتے تو ہے مگر وہ نہیں جانتے کہ ان کیلئے درخواست کیسے تیار کی جاتی ہے ان کی درخواست میں وہ دم نہیں ہوتا جو اسکالرشپ کی کمیٹی کو اس بات پر مجبور کریں کہ وہ باقی کنڈیڈیٹ میں سے انکو کیوں لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں